Wednesday, October 21, 2020
Home Trending لانڈھی، مجید کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران ٹارگٹ کلر مارا گیا

لانڈھی، مجید کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران ٹارگٹ کلر مارا گیا

image-karachiکراچی، لانڈھی میں پولیس مقابلے کے دوران ٹارگٹ کلر مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں مبینہ طورپر پولیس مقابلہ ہواہے، جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونیوالا ملزم اے ایس آئی جمیل کے قتل سمیت ٹارگٹ کلنگ کی 52 وارداتوں اوربھتہ خوری میں ملوث تھا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونیوالے ملزم کے قبضے سے اسلحہ اورچھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...