Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لسبیلہ چورنگی کےقریب شیشے کے گودام میں آتشزدگی پر قابو پا لیا...

لسبیلہ چورنگی کےقریب شیشے کے گودام میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا

fire brigade karachi1کراچی: لسبیلہ چورنگی کےقریب شیشے کے گودام میں آگ لگ گئی۔ 6 فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لسبیلہ چوک کے قریب شیشے کے گودام میں آگ لگ گئی، جس پر6 فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ،آگ کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،چیف فائر آفیسر تحسین احمد صدیقی کے مطابق گودام کے گیٹ پر تالے لگے ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات ہوئی اور تالے توڑ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا، البتہ آگ کے باعث گودام میں رکھیں کانچ کی اشیا ء جل کر پگھل گئیں،جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ گودام کا مالک تاحال غائب ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...