Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، پیٹرول پمپ سیل

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، ویمن جناح یونیورسٹی سے متصل پیٹرول پمپ سیل، اسسٹنٹ کمشنر کے...

لسیبلہ، ڈاکوئوں کی رئیل اسٹیٹ شاپ پر لوٹ مار

کراچی، تھانہ جمشید کوارٹرکے علاقے لسبیلہ میں ڈاکوئوں کی رئیل اسٹیٹ کی دکان پر لوٹ مار،2 ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر دکان میں بیٹھے تمام افراد سے نقدی، موبائل فونز لئے اور فرار ہوگئے، متاثرہ افراد کے مطابق ڈاکوئوں نے ہیلمٹ پہن رکھے اور گاہک کی طرح دکان میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر لوٹ مار شروع کردی۔#Karachi #KarachiUpdates

Open chat