Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

لڑکی سے زبردستی شادی اور اسلام قبول کرانے پر 5 ملزمان کے وارنٹ جاری

کراچی: عدالت نے کم عمر لڑکی سے شادی اور زبردستی اسلام قبول کرانے کے کیس میں شوہر سمیت 5 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں کم عمر نیہا سے زبردستی اسلام قبول کرانے اور شادی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے نیہا سے شادی کرنے والے ملزم سمیت 5 دیگر ملزمان کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور ملزمان کو گرفتار کر کے 15 نومبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان میں نیہا سے زبردستی شادی کرنے والا ملزم عمران شامل ہے جب کہ دیگر ملزمان میں ریحان، مفتی احمد، جانن رحیمی، مسمات عذرا اور سندس شامل ہیں..
#karachi #karachiupdates

Open chat