Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

لیاری،ڈاکو نیاز دینے کے بہانے گھر کا صفایا کرگئے

کراچی: لیاری بہار کالونی میں مسلح ڈاکو نیاز دینے کے بہانے گھر میں داخل ہوئے اور طلائی زیورات سمیت نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بہار کالونی میں دو مسلح ڈاکوؤں نے گھر کا دروازہ کھٹکایا اور گھر میں نیاز دینے کے بہانے داخل ہوکر واردت کی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان گزشتہ روز جمعہ کی نماز کے وقت گھر پر آئے اور نیاز دینے کا کہا جونہی گھر کا دروازہ کھلا تو دونوں ڈاکو اسلحے کے زور پر گھر میں داخل ہوئے اور ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقد رقم 50 ہزار روپے لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ چاکیواڑہ تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔

Open chat