Wednesday, October 28, 2020
Home Trending لیاری سے بابا لاڈلہ گروپ کا کارندہ پکڑا گیا

لیاری سے بابا لاڈلہ گروپ کا کارندہ پکڑا گیا

281454-criminal-1408560293-317-640x480کراچی، ڈاکس پولیس نے کارروائی کرکے بابا لاڈلہ گروپ کے ایک سرگرم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکس میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، جہاں دوران کارروائی ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ سے ہے۔ ملزم ڈکیتی، قتل، اقدام قتل اور اغواءبرائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...