Thursday, January 21, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

لیاقت آباد شریف آباد میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔...

لیاری میں ایک بار پھر گینگ وار سر اٹھانے لگا

کراچی: لیاری میں ایک بار پھر گینگ وار سر اٹھانے لگا اور مبینہ ملزم ایوب بلا لیاری میں خوف کی نئی علامت بن گیا, جس سے متاثرہ خواتین داد رسی کیلئے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئی۔ میڈیا سے گفتگو میں خواتین کا کہنا تھا کہ سینٹر یوسف، ایوب بلا، ادا اقبال نامی شخص کی سرپرستی میں لیاری وار متحرک ہوگیا ہے جس کے باعث وہ لیاری کے رہائشی عبدالجبار نامی تاجر کی 6 بیٹیاں تحفظ کی بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئی ہیں، خواتین کا کہنا تھا ہم تحفط کی بھیک مانگنے سندھ ہائیکورٹ پہنچے ہیں۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat