Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار...

لیاری میں دکان میں دفنایا گیا بھاری اسلحے برآمد کرلیا گیا

Karachi-lyariencounterکراچی، پولیس نے لیاری کلری میں دکان پرچھاپہ مارکربھاری اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سٹی نے کہا ہے کہ اسلحہ دکان سے کھدائی کے دوران نکالا کیاگیا ہے، برآمد ہونے والے اسلحے میں 9 ایس ایم جی اوراینٹی ایئرکرافٹ گن شامل ہیں۔ ایس ایس پی سٹی کے مطابق دکان پر گینگ وار کارندوں نے قبضہ کیا تھا۔

Open chat