Wednesday, October 21, 2020
Home Trending لیاری میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 ملزمان ہلاک

لیاری میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 ملزمان ہلاک

Karachi-lyariencounterکراچی، شہر قائد ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا، فائیو اسٹارچورنگی کے قریب پولیس وین پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے، آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے،، لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں میں گینگ وار کے دو کارندوں سمیت تین ملزمان مارے گئے۔
گودھرا میں جشن آزادی کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ اورنگی ٹاون میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
رینجرز اور پولیس نے لیاری کے علاقے شاہ لطیف روڈ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں لیاری گینگ وار کے دو اہم کارندے شعیب اور صمد مارے گئے۔ ملزمان پولیس کے متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ کھوڑی گارڈن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...