Tuesday, October 27, 2020
Home Trending لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، ٹارکٹ کلر ہلاک

لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، ٹارکٹ کلر ہلاک

282887-karachiarrestedtargetkillersکراچی، لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلرہلاک ہوگیا، پولیس نے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بغدادی میں مارا گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم پولیس اہلکاروںکی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...