Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاری میں کشیدگی سے کاروبار بند ، فائرنگ سے علاقے میں سخت...

لیاری میں کشیدگی سے کاروبار بند ، فائرنگ سے علاقے میں سخت خوف و ہراس

LYARIKILLING_10-17-2014_162796_lلیاری میں گینگ وار کے اہم ملزم کی ہلاکت کے بعد خوف و ہراس ، کاروبار بند ہے، تفصیلات کے مطابق پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں لیاری میں جاری گینگ وار کے اہم کردار ماب بلوچ کے ساتھیوں سمیت ہلاکت کے بعد پورا علاقہ خوفزدہ ہے۔ صبح سویرے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں عوام خوفزدہ ہیں۔ علاقہ مکین صبح سویرے اخبارات میں چھپنے والی ملزمان کی تصاویر اور خبریں پڑھ رہے ہیں جبکہ دکانیں اور کاروبار نہیں کھل سکا۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری علاقے میں گشت کر رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...