Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں کاروبار مارچ اوردھرنے سے ملکی معیشت منجمد ہوگئی ہے، صدر کراچی ٹیکس بار

مارچ اوردھرنے سے ملکی معیشت منجمد ہوگئی ہے، صدر کراچی ٹیکس بار

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، صدر کراچی ٹیکس بارایسوسی ایشن وسیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا دھرنا بلا جواز ہے۔ وسیم ہاشمی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی سول نافرمانی کی تحریک مسترد کرتے ہیں، عمران خان نے مارچ اوردھرنے سے ملکی معیشت کومنجمد کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے دھرنے پر اب تک اربوں خرچ ہوچکے۔ وسیم ہاشمی نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹرٹیشن، کھانا پینا، راہئش، لائٹس پر اربوں روپے تک خرچ کا اندازہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...