کراچی، کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، ماسک نہ پہننے والے شہری کو ایک ہزار روپے جرمانہ کیا جائیگا، کمشنرو ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائے، کاروباری مراکز ،ہوٹلز، شادی ہالز رات دس بجے بند اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر سخت کارروائی کی جائے