کراچی، ماڑی پور پولیس کی کارروائی ،چوری و نقب زنی میں ملوث گروہ کے تین کارندے گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت نورمحمد، امیر اور عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے، گرفتار ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کررکھی ہیں، ملزمان سے 17 لاکھ 50 ہزار سے زائد نقدی برآمد ہوئی ہے۔