Friday, October 23, 2020
Home Trending سابق چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی طبیعت میں...

سابق چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی طبیعت میں بہتری

487907-cecebrahimfakhruddinappکراچی، ماہر قانون دان اور سابق چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ ماہر قانون دان اور سابق چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں ان کی دو روز قبل سرجری کی گئی ہے۔ فخرالدین جی ابراہیم کے اہل خانہ کے مطابق آپریشن ہونے کے بعد انہیں انہتائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے، جہاں ان کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، طبی ماہرین کی آٹھ رکنی ٹیم ان کی دیکھ بھال کررہی ہے۔ انہیں جلد سی آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل کردیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...