Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر رہا تھا، شہری نے مدد کے لئے ارد گرد کے لوگوں کو بلایا، لوگوں نے چور کو دبوچ کر خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کو اطلاع دے دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پتا چلا ملزم مختلف علاقوں سے موٹرسائکلیں چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

Open chat