Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں متاثرین بارش کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے، الطاف حسین

متاثرین بارش کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے، الطاف حسین

Altaf Hussainکراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پشاور اور اس کے گردونواح میں طوفانی بارش اورآندھی سے ہونے والی تباہی اورجانی ومالی نقصان پردلی افسوس اور گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ آج پشاوراوراس کے گردونواح میں طوفانی بارشوں اورآندھی سے جوتباہی ہوئی ہے اور مکانات کی چھتیں اوردیواریں گرنے درجنوں افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر مجھے بہت افسوس ہے،ایم کیوایم کاایک ایک کارکن اس جانی ومالی نقصان پر جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین کے غم میں برابرکا شریک ہے، انھوں نے صوبائی حکومت سے بھی مطالبہ کیاکہ متاثرین کے نقصانات کاازالہ کیاجائے اوربحالی کے کاموں کو ہنگامی بنیادوں پرکیاجائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...