Tuesday, October 27, 2020
Home Trending متحدہ اور پیپلز پارٹی میں اتحاد، سینیٹ کے 4 امیدوار دستبردار

متحدہ اور پیپلز پارٹی میں اتحاد، سینیٹ کے 4 امیدوار دستبردار

ppp mqm1کراچی: ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹ کی 4 نشستوں پر ایک دوسرے کے خلاف امیدوار دستبردار ہو گئے۔ ایم کیو ایم کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہا کہ آج ہم نے سینیٹ سے کچھ نشستوں سے کاغذات نامزدگی واپس لیے ہیں۔ یہ تعلقات میں بہتری کی طرف پہلا قدم ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کاغذات واپس لینے والے ایم کیو ایم کے 2 امیدواروں تحسین مشکور اور خوش بخت شجاعت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...