Tuesday, October 20, 2020
Home Trending متحدہ سوشل فورم کے رکن عبدالقادر خان ایم کیو ایم سے مستعفی...

متحدہ سوشل فورم کے رکن عبدالقادر خان ایم کیو ایم سے مستعفی ہوگئے

کراچی،         متحدہ سوشل فورم متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رکن عبدالقادر خان نے ایم کیو ایم سے باقاعدہ استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنا تحریری استعفیٰ ایم کیو ایم (متحدہ قومی موومنٹ) کے قائد الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کو ارسال کردیا ہے۔ عبدالقادر خان کی جانب سے اعلامیہ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ آج کے بعد سے ایم کیو ایم (متحدہ قومی موومنٹ) سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ عبدالقادر خان 5 مارچ 2012ء کو ایم کیو ایم میں شامل ہوئے تھے، اس سے قبل عبدالقادر خان عوامی نیشنل پارٹی (سندھ) کے ترجمان اور پختون رابطہ کونسل کے چیئرمین تھے۔ انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد ایم کیو ایم (متحدہ قومی موومنٹ) میں پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...