Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر آسمانی بجلی گرگئی

متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر آسمانی بجلی گرگئی

airport1کراچی: متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر دوران پروازآسمانی بجلی گرگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز آسمانی بجلی گرنے سے طیارے کو نقصان پہنچا جس کے بعد پرواز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ائیرپورٹ پر اتار لی گئی ہے۔ تمام مسافر محفوظ ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دو سو پاکستانیوں کے دہلی ائیرپورٹ پر پھنسنے کا وزیر اعظم نواز شریف نے نوٹس لے لیا۔مشیر ہوابازی شجاعت عظیم نے خلیجی ایئرلائن انتظامیہ کو چارٹرڈ طیارہ بھجوانے کی پیش کش کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...