Monday, October 26, 2020
Home Trending متحدہ کے سابق سیکٹر انچارج اسلام الحق کی ضمانت مسترد

متحدہ کے سابق سیکٹر انچارج اسلام الحق کی ضمانت مسترد

 courts-strikeکراچی، متحدہ کے سابق سیکٹرانچارج اسلام الحق کی ضمانت مسترد کردی گئی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 نے ایم ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج اسلام الحق عرف فوجی کی ضمانت مسترد کردی ہے۔ گرفتارملزم اسلام الحق پرسنی تحریک کے کارکن کو قتل کرنیکا الزام تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...