Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

متحدہ کے 5 کارکن مزید 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

rangers-mqm_terrorists1کراچی: متحدہ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار ہونے والے ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزمان میں فیضان، نعمان اور ساجد کو عزیز آباد پولیس جبکہ حسیب اور آصف کو لیاقت آباد پولیس کے حوالے کیا گیا۔ رینجرز نے ایم کیو ایم کے کارکنان کو سخت حفاظتی انتظامات میں نجی مسافر بس کے ذریعے عدالت پہنچایا۔ ملزمان پر اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کا الزام ہے۔

Open chat