Monday, October 26, 2020
Home Trending مجھے جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا جائے گا، ذوالفقار مرزا کی...

مجھے جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا جائے گا، ذوالفقار مرزا کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

sindh-high-courtکراچی، سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے سیکیورٹی اور پولیس کوگرفتاری سے روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا اندیشہ ہے کہ مجھے جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا جائے گا اور اس کے لیے راﺅ انوار کو خصوصی ٹاسک دے کربدین بھیجا گیا ہے۔ لہٰذ ا مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔ ذوالفقارمرزا کا مزید کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آرکی کاپی نہیں فراہم کی گئی، میں مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیارہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...