Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

محمود آباد،موٹرسائیکل نہ ہٹانے پر پولیس اہلکار کا نوجوان پر تشدد

کراچی: محمود آباد کشمیر کالونی میں پولیس اہلکاروں نے موٹرسائیکل نہ ہٹانے پر نوجوان پر بہیمانہ تشدد کیا، میڈیا پر شہری کے تشدد کی خبر نشر ہونے پر پولیس نے ایکشن لے لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے 4 اکتوبر کے روز نوجوان اسامہ کو راستے سے بائیک جلدی نہ ہٹانے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا، پولیس نے تفتیش کے بعد نوجوان پر تشدد میں ملوث ایک اہلکار حارث نیازی کو گرفتار کرلیا، تشدد میں ملوث دیگر اہلکاروں کی تلاش جاری ہے۔

Open chat