Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

محکمہ تعلیم سندھ نے محکمے سے کالی بھیڑوں کونکالنے کا فیصلہ کرلیا، اسناد طلب کرلی گئیں

rsz_5-7-2015_49314_1کراچی، محکمہ تعلیم سندھ نے محکمے سے کالی بھیڑوں کونکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اساتذہ کی اسناد کی جانچ پڑتال کرنے کا نوٹیفکشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکشن کے مطابق 1992 سے بھرتی ہونے والے اساتذہ کے سرٹیفیکٹ، ڈگری، اپائنٹمنٹ لیٹر طلب کرلیے گئے ہیں۔ 20 مئی تک اساتذہ کے اسناد اوردیگر دستاویزات محکمہ تعلیم سندھ کے دفتر میں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دوسرے مرحلے میں دادو، خیرپوراورسندھ کے اساتذہ کے ڈگریوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی جبکہ جعلی ڈگری اورجعلی اپائنٹمنٹ لیٹروالے اساتذہ گھرجائیں گے۔ اسناد کی جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ سیکریٹری ایجوکیشن سندھ کے احکامات پرکیا گیا ہے۔

Open chat