Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں مزار قائد پر نعرے اور مبینہ بے حرمتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر کے وکلا نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔کیس کے تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کرلی جس پر عدالت نے تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کے لیے 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔۔

Open chat