Saturday, October 24, 2020
Home Trending مزار قائد پر بچوں نے فواروں کو سوئمنگ پول بنا ڈالا

مزار قائد پر بچوں نے فواروں کو سوئمنگ پول بنا ڈالا

10732799کراچی، یوم آزادی کے موقع پر عوام نے بڑی تعداد میں قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دے رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکول کے بچے بھی بڑی تعداد میں قائد اعظم مزار پر حاضری دینے آئے لیکن بچے پانی کو دیکھتے ہیں قابو سے باہر ہوگئے اور گرمی سے پریشان بچوں نے قائد اعظم کے مزار کے احاطوں میں قائم فواروں کے اندر چھلانگ لگا کر نہانا شروع کردیا، گارڈز کے منع کرنے باوجود بھی بچے نہانے سے باز نہیں آرہے، بچوں کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ سی ویو پر پابندی اورگرمی کے موسم میں بچے یہیں نہانے پر مجبور ہوگئے اورپانی کو دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...