
مزار قائد بے حرمتی کیس کی سماعت سول جج کے روبرو ہوئی جس میں پولیس نے رپورٹ پیش، سول جج نے پولیس کی جانب سے پیش کی گئی بی کلاس کی رپورٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا، مزار قائد بے حرمتی کیس کا فیصلہ اب 18 نومبر کو سنایا جائے گا، واضح رہے کہ 18 اکتوبر کو ن لیگ کے رہنما کیپٹن صفدر نے مزار قائد پر ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگوائے تھے۔