مسلم اسٹوڈنس فیڈریشن سندھ نے تعلیمی اداروں کی 2 سال کی فیسیں معاف کرنے کا مطالبہ کردیا، ایم ایس ایف کے جنرل سیکریٹری سید اسامہ علی جعفری نے فنکشنل لیگ ہائوس کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت تعلیمی ادارے بند تو کروارہی ہے لیکن غیریب طلبہ کی فیسیں معاف نہیں کررہی، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کہا کہ چھٹیوں کے دوران تعلیمی اداروں کی فیسیں معاف اور طلبہ تنظیمیں بحال کی جائیں۔