Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے باعث ہوا، عمارت کا پہلا فلور بھی بینک نے کرائے پر حاصل کرکے کمرشل استعمال میں تھا ، مدعی کے مطابق پہلے فلور میں بینک کا کچن تھا جس سے ایک ماہ سے گیس لیکیج ہورہی تھی اور متعدد بار بتانے کے باوجود بینک انتظامیہ نے توجہ نہیں دی جس کے باعث اتنا بڑا سانحہ ہوگا۔

Open chat