Saturday, October 24, 2020
Home کھیل مصباح کو 5ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 72 رنز درکار

مصباح کو 5ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 72 رنز درکار

M_Id_392539_Misbahکراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو ون ڈے انٹر نیشنل کیریئر کے5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 72 رنز کی ضرورت ہے جبکہ ون ڈے میں انہوں نے40 نصف سنچریز بھی مکمل کرلی ہیں۔ 40 سالہ قومی کپتان نے گزشتہ روز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں مشکل مرحلے پر چار نمبر بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی انہوں نے وکٹ پر رک کر کھیلتے ہوئے73 رنز کی قیمتی اننگز کھیلی جو کہ ان کی ون ڈے انٹر نیشنل میچوں میں40 ویں ففٹی تھی‘ وہ بغیر سنچری کے سب سے زیادہ 4928 رنز اسکور کرنے والے واحد کھلاڑی ہیں جبکہ اب وہ ایک اور سنگ میل یعنی5ہزار رنز سے محض72 رنز کی دوری پر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...