Wednesday, October 28, 2020
Home کھیل مصباح 40 سال زائد عمرمیں ٹیسٹ کھیلنے والے تیسرے پاکستانی بن گئے

مصباح 40 سال زائد عمرمیں ٹیسٹ کھیلنے والے تیسرے پاکستانی بن گئے

Misbahaکراچی، مصباح الحق 40 سال سے زائد عمر میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ انھوں نے گذشتہ روز جب سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں حصہ لیا تو اس وقت ان کی عمر 40 سال 70دن تھی، یوں وہ میراں بخش (47) اورامیر الہیٰ (44) کی صف میں شامل ہو گئے، مصباح ملک کے عمر رسیدہ کپتان کا ریکارڈ شارجہ میں ہی حاصل کر چکے تھے۔

ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے موجودہ کرکٹرز میں بھی مصباح الحق سب سے زائد العمر ہیں، ان کے بعد ویسٹ انڈین شیونارائن چندرپال (39 سال355دن) کا نمبر آتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...