Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں عدالت مصطفی لاشاری کی سیکورٹی کا معاملہ، عدالت میں جواب جمع کرا دیا گیا

مصطفی لاشاری کی سیکورٹی کا معاملہ، عدالت میں جواب جمع کرا دیا گیا

sindh-high-courtکراچی: سندھ ہائی کورٹ میں مصطفی لاشاری کو تحفظ دینے سے متعلق درخواست کی سماعت کی گئی۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور سیکرٹری داخلہ مختار سومرو نے عدالت سے معافی مانگ لی اور جواب جمع کرا دیا۔ عدالت میں جمع کروائے گئے جواب کے مطابق مصطفی لاشاری کو پہلے بھی سیکورٹی فراہم کی گئی تھی اور مزید سیکورٹی دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں اور توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ مصطفی لاشاری نے تحفظ نہ دینے پر عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...