Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی نہ کرائی تو ووٹ نہ ڈالنے...

مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی نہ کرائی تو ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں، متحدہ

Altaf-Hussain320x180لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے سینیٹ انتخابات میں رابطہ کمیٹی اور مذاکراتی کمیٹی کو اختیارات دے دیئے ہیں ۔ ایم کیوایم اعلامیہ کے مطابق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے اراکین خصوصاً سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں تشکیل کردہ کمیٹی کے ممبران کو ہدایت کی ہے کہ اگرپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن ایم کیوایم کے پیش کردہ مطالبات پر عمل درآمد کرنے کی سوفیصد یقین دہانی نہیں کراتی ہیں تورابطہ کمیٹی اورمذاکراتی کمیٹی کو اختیار ہے کہ وہ سینیٹ کے انتخابات میں abstain کرنے کافیصلہ بھی کرسکتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...