مفتی عبداللہ پر حملہ کرنےوالا گروپ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا حصہ نکلا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے پریس کانفنرنس کرتے ہوئے کہا مرکزی ملزم کے مزید دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، علماکی ٹارگٹ کلنگ کرکے شہر میں فسادات پھیلانا گروپ کا مقصد تھا۔ CTD #Karachi