Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ملکی سیاسی بحران، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ملکی سیاسی بحران، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

dollerکراچی،        ملک میں جاری سیاسی بحران کا اثر روپے کی قدر پر پڑنے لگا۔ ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 100.27 روپے پر ٹریڈ ہوا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کے بیان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کی جانب سے جاری دھرنوں کا اثر روپے کی قدر پر پڑنے لگا اور ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تینتیس پیسے اضافے کے بعد سو روپے ستائیس پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی بینک کی جانب سے سیاسی صورتحال کا فائدہ اٹھا کر روپے کی قدر گرانے میں کچھ بینکوں کے ملوث ہونے کے خدشات ظاہر کیے گئے تھے تاہم بینکوں کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بے چینی کی وجہ سے امپورٹرز زیادہ سے زیادہ ڈالرکی خریداری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے روپیہ دبا کا شکار نظر آرہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...