کراچی، پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال پریس کلب پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک اس وقت آٹو پر چل رہا ہے ، وفاقی وزراء کا کام صرف اپوزیشن کو برا بھلا کہنا رہ گیا ہے، وزیراعظم کا کراچی پیکیج صرف الفاظ تک محدود ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ان ڈھائی برسوں میں حکومت اپنے کسی بھی وعدے کو پورا نہیں کرسکی۔