Thursday, October 22, 2020
Home Trending ملک میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ، سابق وزیر...

ملک میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ، سابق وزیر داخلہ رحمن ملک

Rehman-Malik1کراچی ، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں رحمان ملک نے کہاکہ ملک میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ملک میں جاری سیاسی کشیدگی پر انہوں نے طاہر القادری اور عمران خان کو آصف زرداری  کا پیغام پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں رہنماوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی جدوجہد سے جمہوریت پر کوئی آنچ نہیں آئے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...