Sunday, November 1, 2020
Home Trending ملک میں عدم استحکام ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے، سینیٹر...

ملک میں عدم استحکام ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے، سینیٹر رضا ربانی

Senator-Mian-Raza-Rabbaniکراچی،     پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت بردباری سے کام لے، عمران خان کو سوچنا چاہیے کہ ملک میں عدم استحکام ہوا تو سنگین نتائج  برآمد ہوں گے۔ پیپلز یوتھ ونگ کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنوں فریقین بات چیت کریں، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتیں ثالثی کے لیے تیار ہیں۔ جمہوریت ڈی ریل ہوئی تو صرف آئین کو نہیں وفاق پاکستان کو بھی خطرہ ہوگا۔ ہم کسی صورت جمہوریت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...