Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

ملک میں مارشل لا نہیں لگ سکتا، عمران خان 5 سال پورے کرے گا

کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مارشل لا نہیں لگ سکتا، عمران خان 5 سال پورے کرے گا، گزشتہ روز بلاول بھٹو نے انٹرویو میں زمہ داری کا احساس کیا اور اچھا جواب دیا،مزید کہا کہ میرے اوپر پانچ حملے ہوچکے ہیں اور میرے علاقے کے پانچ لوگوں کو شہید کر دیاجا چکا ہے،میں یہاں بیٹھا ہوں تو میڈیا کی محبت میں،میں پاکستان کا واحد سیاست دان ہوں جس پر سب سے زیادہ خودکش حملے ہوئے ہیں،وفاقی وزیر نے مزید کہا گلگت بلتستان سے 16تاریخ سے نئی خبریں آنے لگ جائیں اور بہت جلد پاکستان کی تاریخ بدلے گی۔

Open chat