کراچی، سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر خوراک فخر امام کے گندم بحران کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی غلطی ماننے کی بجائے سندھ پر سارا ملبہ ڈالا جارہا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے آج ملک میں گندم کا بحران ہے