ملیر15کے قریب فائرنگ ایک شخص شدید زخمی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کی شناخت 30 سالہ کامران ولد حسین کے نام سے ہوئی ہے، زخمی کو فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی