Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ممتاز ماہر تعلیم پروفیسرانیتا غلام علی کراچی میں انتقال کر گئیں

ممتاز ماہر تعلیم پروفیسرانیتا غلام علی کراچی میں انتقال کر گئیں

 Anita Ghulam Aliکراچی، ممتاز ماہر تعلیم پروفیسرانیتا غلام علی کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق انیتا غلام علی کی عمر 75 برس سے زائد تھی اور وہ کافی عرصے سے کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ تعلیم کے شعبے میں انہوں نے گراں قدرخدمات انجام دیں۔ صدرممنون حسین نے پروفیسرانیتاغلام علی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...