Sunday, November 1, 2020
Home کھیل منگھوپیر امن اسپورٹس فیسٹول 2مئی سے 10مئی تک جاری رہیگا

منگھوپیر امن اسپورٹس فیسٹول 2مئی سے 10مئی تک جاری رہیگا

rsz_sport_picکراچی، پاکستان ہیلپ لائن منگھوپیر امن اسپورٹس فیسٹول کا شاندا ر افتتاح کی تقریب منگھوپیر حاجی اللہ بخش گوٹھ گراؤنڈ میں منعقد کی گئی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہیلپ لائن ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین سید قیصر محمود، جنرل سیکریٹری پاکستان ہیلپ لائن مدثر اکرام سینئر صحافی محمدانیس پاشا معروف کمپیئر و صحافی نادر شیخ عذیر خان کی شرکت سید قیصر محمو دنے فٹبال کو کک لگا کر فیسٹول کا آغاز کیا جبکہ افتتاحی تقریب میں منگھوپیر کے علاقہ معززین سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماء حاجی عبدالنبی پیپلزپارٹی کے مقامی عہدیدار اورسابقہ یوسی ناظم محمد یونس مینگل، سابقہ کونسلر میر محمد محمد حسنی،ڈسٹرکٹ فٹبال ایسو سی ایشن ویسٹ کے جنرل سیکریٹری رحیم بخش بلوچ خیبر مسلم فٹبال ٹیم کے کپتان فاروق کراچی یونائٹیڈ بلدیہ سینٹر کے ہیڈ کوچ ایوب عالم سماجی شخصیت سید عبدالعلی ودیگر بھی اس موقع پر موجودتھے افتتاحی تقریب میں منگھوپیر سے تعلق رکھنے والی فٹبال کی آٹھ ٹیمیں گراؤنڈ میں موجودتھی جبکہ کرکٹ اورکراٹے کے کھلاڑیوں کی بھی بڑی تعداد افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے گراؤنڈ میں آئے ہوئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...