Sunday, October 25, 2020
Home Trending منگھوپیر پولیس کی کارروائی، بھتہ خور ماجد، طلحہ، عدنان اور اویس گرفتار

منگھوپیر پولیس کی کارروائی، بھتہ خور ماجد، طلحہ، عدنان اور اویس گرفتار

karachi Mapمنگھوپیر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میںملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق ایس آئی یو نے کارروائی کرتے ہوئے چار بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس ایس یو فاروق اعوان نے بتایا کہ ملزموں نے مقامی تاجر سے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کررکھا تھا اور اس کی وصولی کیلئے آئے تھے۔ بھتہ خور ماجد، طلحہ، عدنان اور اویس کے قبضے اسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...