Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

موبائل مارکیٹ میں دکانداروں کا شہری پر تشدد، ہڈی توڑ ڈالی

کراچی:صدرموبائل مارکیٹ کے دکاندار موبائل بنوانے کیلئے آنے والے شہری پر ٹوٹ پڑے
موبائل مارکیٹ میں دکاندار اور خریدار کے درمیان جھگڑا،شتدد کر کے ہڈی توڑ ڈالی، پولیس کے مطابق متاثرہ شخص الطاف آ موبائل مرمت کرانے گیا تھا تاہم 3 ہزارروپے لینے کے باوجود موبائل ریپئیر نہ ہوا جس پرشہری کا دکاندار سے جھگڑا ہوا, پولیس کا کہنا ہےکہ دکاندار اور متاثرہ شہری میں مذاکرات چل رہے ہیں اور اگر مدعی چاہیں گے تو مقدمہ درج کریں گے۔

Open chat