Monday, October 26, 2020
Home Trending مولانا اورنگزیب فاروقی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

مولانا اورنگزیب فاروقی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

Orangzaib-Farooqiکراچی: قائدآباد میں نامعلوم افراد نے اہل سنت والجماعت کے رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی پر  قاتلانہ حملہ کیا تاہم وہ بال بال بچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا اورنگزیب فاروقی اپنے قافلے کے ہمراہ کورنگی سے آرہے تھے کہ قائد آباد پل کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی تاہم محافطوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔ مولانا اورنگزیب فاروقی کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے ان کے قافلے کی پیچھے والی گاڑی زد میں آئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا اور محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔ تھانہ شاہ لطیف پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے خول اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے تاہم مکمل تحقیقات سے قبل کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ حملے میں کون ملوث ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...