Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

مولانا عادل کے قاتلوںکی معلومات پر 50 لاکھ انعام کا فیصلہ

پولیس نے ڈاکٹر مولانا عادل کان اور ان کے ڈرائیور کے قاتلوں کو پکڑنے کے لئے عوام کی مدد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا، قاتلوں کی نشاندہی کرنے والوں کے لئے انعامی رقم مقرر کرتے کی سفارش کر دی گئی ہے،کراچی پولیس کے چیف غلام نبی میمن کی سربراہی میں4 رکنی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں مولانا عادل کے قاتلوں کی نشاندہی یا ان کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والوں کے لئے 50 لاکھ کا انعام مقرر کیا گیاہے

Open chat