Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

مکانوں کی خریدوخت ، آن لائن افراد کی دلچسپی میں اضافہ

http internet protocol1کراچی، پاکستان میںرہائشی مکانات کی آن لائن تلاش میں 25 سے44 برس کے درمیانی عمرکے افرادکی زیادہ دلچسپی دیکھی گئی۔یہ بات پاکستان کی بہترین رئیل اسٹیٹ ویب سائٹ Lamudi پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمارمیں سامنے آئی ہے۔ Lamudi کی جاری کردہ نئی تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں پراپرٹی تلاش کرنےوالوں کی اکثریت (تقریبا 82 فی صد) مرد جبکہ 18 فیصد خواتین ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس موقف کی بھی تائید کرتے ہیں ہیں کہ پاکستان میں پراپرٹی خریدنے اور فروخت کرنے کے دوران مرداب بھی بنیادی فیصلہ ساز ہیں۔ Lamudi پاکستان کی ویب سائٹ پر ’سرچ رویے‘ کے تجزیہ سے یہ تفصیل بھی سامنے آئی ہے کہ ویب سائٹ پر جائیدادتلاش کرنیوالوںکی اکثریت میں لاہورپہلے نمبر،کراچی دوسرے اور اسلام آباد تیسرے نمبرپررہا ۔محقیقین نے رہائشی مکانات ڈھونڈنے والوں کی جانب سے پورٹل تک رسائی کےلئے استعمال کئے جانیوالے ڈیوائس کا بھی احاطہ کیا جن میں اکثریت نے Desktop پی سیز (گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 3 لاکھ مرتبہ زیادہ )سے پورٹل تک رسائی، دوسرے نمبرپر مقبول ترین ڈیوائس موبائل سے ایک ملین اورتیسرے نمبرپرٹیبلٹس سے 265،515مرتبہ رسائی حاصل کی ۔اعداد و شمار کے مطابق گھرکے متلاشی افرادکے لئےoogle Chrome G سب سے زیادہ مقبول سرچ انجن رہا اورانھوں نے اس کو 2.4 ملین مرتبہ جبکہ فائرفاکس کو 588,517 مرتبہ استعمال کیا ۔ Lamudi پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹرسعد ارشد کا کہنا ہے کہ یہ نتائج بڑے پیمانے پر اس نقطہ نظر کی حمایت کرتے ہیں کہ پاکستان میں گھرخریدنے کا اصل فیصلہ ساز مردہے اورآن لائن جائیداد کی تلاش کے عمل پر اس کا قبضہ ہے۔ اس کے علاوہ ڈیٹا اس حقیقت کی طرف بھی اشارہ کررہا ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم ،جائیدادکی تلاش کے روایتی ذرائع پرسبقت لے گیا ہے ۔

Open chat