Sunday, October 25, 2020
Home کھیل مکران اسپورٹس نے کوہاٹ اسپورٹس کو 2-1سے شکست دیدی

مکران اسپورٹس نے کوہاٹ اسپورٹس کو 2-1سے شکست دیدی

indexکراچی ، ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام جاری آل سندھ شہداءحق قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں مکران اسپورٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوہاٹ اسپورٹس کو 2-1سے شکست دیدی کھیل کے دوران دونوں ٹیمیں نے سبقت لے جانے کے لئے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر بھر پور حملے کئے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر شائقین نے دونوں ٹیموں کو بھر پور داد دی ،ٹورنامنٹ میں آج عثمان شہید فٹ بال کلب کا مقابلہ ایف سی روور سے ہوگا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کے معروف فٹ بال آرگنازئر اور خان اسپورٹس فٹ بال کلب کے سیکریٹری داﺅد شاہ خصوصی شرکت کرینگے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...